Site icon Peshawar Digital

سعودی سفیر کے سامنے شاہ محمود قریشی کے بیٹھنے کے انداز پر شدید برہمی

بین الاقوامی میڈٰا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ،سعودی سفیر کے ساتھ ملاقات میں غیر رسمی انداز میں بیٹھ گئے جس پر سعودی عرب نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے،اس ملاقات میں پاکستانی وزیر خارجہ کے جوتے کا رخ سعودی سفیر کی جانب ہے۔

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے سعودی سفیر کے ساتھ رسمی ملاقات میں غیر رسمی انداز میں بیٹھنے پر سوشل میڈیا پر مختلف تبصرے جاری ہیں۔ صارفین کا کہنا ہے کہ پاؤں کا رخ مہمان کی جانب کرنا مہمان کی توہین ہے۔

Exit mobile version