بیٹے کی جمعیت اسلام میں شمولیت ،شیر اعظم وزیر کا پارٹی ڈویژنل صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنماءشیر اعظم وزیر نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی پارلیمانی لیڈرشپ اور پارٹی ڈویژنل صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا انہوں نے خیبر پختونخوا….